Hadiqa Kiyani Pop Singer

پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی آج 46 ویں سالگرہ، اداکار شہریار منور 32 برس کے ہو گئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز) پاپ سنگر حدیقہ کیانی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر حدیقہ کیانی آج اپنی 46 ویں سالگرہ

منارہی ہیں۔ حدیقہ کیانی 11 اگست 1974ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور بطور

گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پہلا البم 1995ء میں ریلیز ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شاہد کی 70 ویں سالگرہ

حدیقہ کیانی اردو، پشتو اور پنجابی زبان میں کئی گانے گا چکی ہیں، حدیقہ کیانی رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سینٹر میں بھی گا چکی ہے۔ انہوں نے ایدھی فاﺅنڈیشن سے 2005ء میں زلزلے میں بچ جانے والا ایک بچہ گود لیا۔ حدیقہ کیانی کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

فلم ٹی وی کے معروف اداکار شہریار منور 32 برس کے ہو گئے

پاکستان فلم اور ٹی وی کے اداکار شہریار منور 32 برس کے ہو گئے۔ 2012ء میں ڈرامہ سیریل ” میرے درد کو جو زبان ملے “ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والے اداکار شہریار منور 32 برس کے ہو گئے۔ شہریار منور نے ڈراموں کیساتھ ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کی مقبول فلم میں ” پرے ہٹ لًو “شامل ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پوسٹ میں ان کی 32 ویں سالگرہ پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

پاپ سنگر حدیقہ کیانی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply