فائیو سٹار ہوٹل میں خاتون ٹورسٹ گائیڈ سے اجتماعی بد اخلاقی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اجتماعی بد اخلاقی

نئی دہلی(جے ٹی این آن لائن نیوز ) بھارتی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں خاتون

ٹورسٹ گائیڈ کو اجتماعی بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ

ٹورسٹ گائیڈ کا کہناتھاکہ انہیں نئی دہلی کے انڈیا گیٹ پر واقع فائیو سٹار ہوٹل میں

اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنایا گیا پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے واقعہ

میںملوث 6 ملزمان کی نشاندہی کی جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے جبکہ متاثرہ

خاتون کی نشاندہی پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے پولیس کا کہنا تھا کہ

مرکزی ملزم کی شناخت منوج شرما کے نام سے ہوئی جو دہلی کا ہی رہائشی ہے

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں جرائم کی شرح 110 فیصد بڑھ گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق ہوٹل کے جس کمرے میں خاتون سے بداخلاقی کی گئی وہ

دو بزنس مین نے بک کرایا تھا جبکہ متاثرہ خاتون ہوٹل میں ٹورسٹ گائیڈ اور ٹکٹ

بکنگ ایگزیکٹو کے فرائض انجام دیتی ہیں خاتون نے پولیس کوبتایا کہ انہیں کچھ

پیسوں کی ضرورت تھی جس پر ملزم نے خاتون کو کال کی اور آسان قسط پر

قرض دینے کے بہانے کمرے میں بلایا اور پھر بداخلاقی کا نشانہ بنایا گیا پولیس کا

کہنا تھاکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے

بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اجتماعی بداخلاقی

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply