Iran-Vs-US

خلیج بصرہ میں ایران اور امریکہ کی فوجوں کے مابین براہ راست جھڑپیں،9 ایرانی فوجی شہید

Spread the love

9 ایرانی فوجی شہید

تہران (جے ٹی این آن لائن نیوز) خلیج بصرہ میں امریکہ کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ

میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے9 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں۔ ترکی کے مؤقر نشریاتی

ادارے کے مطابق ایران کی مہر خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمانڈر علی رضا نے کسی تاریخ

کا ذکر کیے بنا خلیج بصرہ میں امریکہ کیساتھ ہونیوالی براہ راست جھڑپوں کے بارے میں

معلومات فراہم کی ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ امریکہ اور

پاسداران انقلاب اسلامی بحریہ کے درمیان متعدد دفعہ براہ راست جھڑپیں ہوئی ہیں۔کمانڈر علی

رضا کے مطابق جھڑپوں میں ہمارے 9 فوجی شہید ہوئے ہیں۔ جھڑپوں میں سے بعض کو ذرائع ابلاغ

سے پوشیدہ رکھا گیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے ہم نے بھی 9 جوابی حملے کئے ہیں۔علی رضا تنگسیری

نے کہا ہے کہ امریکہ اورپاسداران انقلاب اسلامی بحریہ کے درمیان متعدد دفعہ براہ راست

جھڑپیں ہوئی ہیں۔کمانڈر علیرضا کے مطابق جھڑپوں میں ہمارے 9 فوجی شہید ہوئے ہیں۔ جھڑپوں

میں سے بعض کو ذرائع ابلاغسے پوشیدہ رکھا گیا ہے۔

9 ایرانی فوجی شہید

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply