کرپشن الزام پرگمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع کے امریکہ داخلے پر پابندی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مغربی افریقہ کے ملک گمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع پر کرپشن کی بنا ءپر امریکہ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ا مریکی محکمہ خارجہ کے فا ر ن آپریشنز کی تخصیص کے سال رواں کے ایکٹ کے سیکشن 703 کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے ایک طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی شخصیت پر کرپشن کے الزام میں ایسی پابندی لگائی گئی ہے اس قانون پر عملدر آمد کرتے ہوئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک آرڈر جاری کیا ، اس حکم نامے کے تحت سابق صدر کے علاوہ ان کے اہلخانہ پر بھی یہی پابندی عائد ہو ئی ہے جن میں انکی اہلیہ زینب جامع ، بیٹی مر یم جامع اور بیٹا محمد یحییٰ جامع شامل ہیں اس قانون کا مقصد عالمی سطح پر کرپشن کےخلاف تحفظ فراہم کرنا ، انسانی حقوق ، بنیا دی آزادیوں اور گڈ کورننس کو فروغ دینا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply