7500 اور25 ہزار مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی کو

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ

اندازی 2مئی کو ہو گی۔ 7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ

روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں

93000 ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25 ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5 کروڑ

روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3

لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply