750 روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ

اندازی کل بروز پیر 15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ

روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام

میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply