Corona Special jtnonline3

63 فیصد پاکستانی کورونا کی ویکسین لگوانے کیلئے تیار نہیں، سروے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستانی کورونا ویکسین

اسلام آ باد(جے ٹی این آن لائن نیوز ) کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی صورت

میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں۔ یہ انکشاف

بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے آئی پی ایس او ایس پاکستان کے سروے میں سامنے آیا

ہے جس کے مطابق 37 فیصد پاکستانی شہری ویکسین لگوانے کے لیے تیاربھی

ہیں۔ سروے کے مطابق 21 فیصد پاکستانی 6 ماہ میں کورونا ویکسین آنے کے لیے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

پر امید ہیں اور 27 فیصد کا خیال ہے کہ ویکسین آنے میں مزید ایک سال لگ سکتا

ہے جب کہ 23 فیصد کا کہنا ہے کہ اس میں 2 سے 3 سال لگ سکتے ہیں اور 9

فیصد کو لگتا ہے کہ کورونا کی ویکسین 3 سال سے بھی زیادہ عرصے بعد آئے

گی۔ ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ وہ اسے نہیں

لگوائیں گے ۔ سروے میں 20 فیصد شہریوں نے رائے دی کہ کورونا وائرس کی

ویکسین کبھی تیار نہیں کی جاسکے گی۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

سروے میں 20 فیصد شہریوں نے رائے دی کہ کورونا وائرس کی

ویکسین کبھی تیار نہیں کی جاسکے گی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply