trump & burger

ٹرمپ کو شیخی بگھا رنا بھی مہنگا پڑ گیا امریکہ کی دنیا بھر میں جگ ہنسائی کرا ڈالی

Spread the love

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات اور منفی پالیسیوں کے باعث تو اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں تاہم اس بار شیخی بگھا ر تے ہوئے اس وقت جگ ہنسائی کا سبب بن گئے جب انہوں نے حکومتی شٹ ڈاون کو کیش کرانے کی ناکام کوشش کی اورسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں وائٹ ہاﺅس میں اپنی جیب سے ایک یونیورسٹی فٹ بال ٹیم کےلئے دعوت کے اہتمام کی روداد بیان کرتے ہوئے لکھا حکومتی شٹ ڈاون کی وجہ سے کھلاڑیوں کے طعام کے اخراجات میں نے خود برداشت کیے اور ایک ہزار برگر منگوائے اوراپنی ٹویٹ میں غلط انگریزی لکھ ڈالی جس پر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

Leave a Reply