kundali jtnonline

جتن کُنڈلی آج 15 ستمبر 2020ء کا دن، ستاروں کی چال، جانیں مواقع اور احتیاط

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

25 ستمبر 2020ء

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

ضرورت کے تحت اپنی صورتحال کو تبدیل کریں۔ اسوقت آپ کسی بڑی مشکل

اور خطرے کے قریب ہیں۔ ذرا سی غلطی بڑے نقصان کا موجب بن سکتی ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

جو بھی لوگ کافی دنوں سے مالی مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے۔ وہ اب

کچھ حد تک اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ آج ایک اچھا دن ثابت ہوگا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

تبدیلی والا ستارہ پھر بڑی تیزی سے آپ کے زائچے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آپ

خود کو ذہنی طور پر اس کے لئے تیار کرلیں اور اس میں سے اب گزرنا ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

یاحی یا قیوم بھی بہت بڑا اسمِ اعظم ہے۔ اسکا ورد دن میں 500 بار ضرور

کریں تو آپ کیلئے اچھا ہے۔ اسوقت روحانی طور پر مضبوط ہونے کی اشد

ضرورت ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ جو چاہتے ہیں وہ ابھی ممکن نہیں ہے۔ حالات زیادہ آپ کے حق میں نہیں

ہے۔ اسلئے رسک نہ لیں اور نہ ہی کسی قسم کی دلی شرارت کریں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

بدلتے ہوئے حالات انشاءاللہ آپ کو کچھ نہ کچھ ضرور دے جائیں گے۔ آپ بس

ارادے نیک اور مضبوط کر لیں۔ یاد رکھیں کہ بار بار ایسے مواقع نہیں ملتے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

ہدایت ملنے کا عمل جاری ہے اور ہدایت اسکو ہی ملتی ہے جو اسکو لینا چاہتا ہو،

توبہ کرکے اپنے معاملات ٹھیک کرتے چلے۔ اوپر سے مہربانی ہوتی رہے گی۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

بندش والی کیفیت بن گئی ہے، جسکی وجہ سے آپکو اپنے کاموں میں بڑی

رکاوٹیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ آپ روزانہ صبح سورة بقرہ کی تلاوت کریں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

کسی بھی معاملے کو لے کر اسکو اپنے سر پر سوار مت کریں۔ اللہ پاک سے

پوری امید ہے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔ اسوقت مقدر ساتھ دے رہا ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ کیلئے قدرتی سلسلے بنتے چلے جا رہے ہیں۔ آپکو ان سے بھرپور فائدہ اٹھانا

چاہیے اور اللہ کا نام لے کر اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھانا بہتر ہی رہے گا۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

توبہ استفغار سے کام لیا کریں۔ دنیا کے معاملات میں دین کے معاملات بالکل

بھول گئے ہیں۔ اب صرف سیدھا راستہ اختیار کریں اور جھوٹ سے دور رہیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

انشاء اللہ ضرورتیں کسی نہ کسی حوالے سے پردہ غیب ضرور پوری ہوتی

رہیں گی۔ آپ جس طرح سے امید لگا کر بیٹھے ہوئے تھے۔ وہ بھی پوری ہوگی۔

جتن کُنڈلی، 24 سمتبر 2020ء کا دن اور آپ کے ستاروں کی چال
———————————————————————–
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

25 ستمبر 2020ء

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply