Rs,15000 prize bond

15ہزار روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل

Spread the love

لاہور(جےٹی این آن لائن)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

کل بروز پیر یکم اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا

ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ

85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply