یہ نیا پاکستان ہے، وزیر اعظم کی وزیر اعلی پنجاب کی سا ئلین کے ساتھ تصو یر پر ٹوئٹ

Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بز دار کی عمر ر سیدہ سا ئلین کے ساتھ وائرل ہو نے والی تصو یر پر ٹوئٹ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان ہے، تصویر خود بولتی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے نیا پاکستان تصویر خود بولتی ہے تصویر میں عثمان بزدار عام لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں

Leave a Reply