یہ مودی کے یار کا پاکستان نہیں نیا پاکستان ہے ،فیصل واوڈا

Spread the love

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کی پاکستان نے اپنے دفاع میں جواب دیا، خطے میں امن چاہتے ہیں ، یہ مودی کے یار کا پاکستان نہیں نیاپاکستان ہے بھرپورجواب دیا جائے گا۔اپنے بیان وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ پاک بھارت موجودہ صورتحال پر کہا یہ مودی کے یارکاپاکستان نہیں نیاپاکستان ہے بھرپورجواب دے گا، بھارت نے جارحیت کی پاکستان نے اپنے دفاع میں جواب دیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم کسی سے کم نہیں صرف خطے میں امن چاہتے ہیں، بھارت جارحیت کریگا تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔

Leave a Reply