utility store

یوٹیلیٹی سٹورز پرمہنگائی کا نیا طوفان،کئی اشیاءکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Spread the love

یوٹیلیٹی سٹورز پرمہنگائی

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک بار پھر اشیائے خورو نوش کی قیمتوں

میں اضافہ کردیا گیا۔ کوکنگ آئل 46 روپے فی لٹر تک جبکہ گھی 34 روپے کلومہنگا کیاگیا

ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پرمہنگائی کا نیا طوفان آ گیا، کوکنگ آئل کی قیمت میں 46

روپے فی لٹر تک اضافہ کر دیا گیا، بچوں کا خشک دودھ بھی 40 روپے تک مہنگا ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے

مطابق یوٹیلٹی پر گھی 34 روپے فی کلومہنگا کیا گیا ہے، شیمپو کی بوتل کی قیمت میں 4سے 20

روپے تک،سرف 6 سے 45 روپے تک جبکہ نہانے کے صابن کی قیمت میں 3 سے 7 روپے تک کا

اضافہ کیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے بھی یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والا گھی 90 روپے فی کلو ، چینی 17

روپے جبکہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے مہنگاکیا گیا تھا۔شیمپو کی بوتل کی قیمت میں 4سے 20

روپے تک،سرف 6 سے 45 روپے تک جبکہ نہانے کے صابن کی قیمت میں 3 سے 7 روپے تک کا

اضافہ کیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے بھی یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والا گھی 90 روپے فی کلو ، چینی 17

روپے جبکہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے مہنگاکیا گیا تھا۔

یوٹیلیٹی سٹورز پرمہنگائی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply