یوٹیلیٹی سٹورز پراشیائے خوردونوش کی قلت برقرار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اشیائے خوردونوش قلت

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز)یوٹیلیٹی سٹورز پراشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا

سلسلہ نہ رک سکا ۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ ریٹس پر ملنے والی اشیاءدستیاب

ہی نہیں، ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، دالیں، چاول، چینی اور گھی دستیاب نہیں، انتظامیہ کی

نااہلی کی وجہ سے عوام کو سبسڈائزڈ اشیاءکی فراہمی میں مشکلات ،ہیڈ آفس انتظامیہ سٹورز سے

سبسڈائزڈ اشیاءکی بلیک مارکیٹ میں فروخت رکوانے میں بھی ناکام ،ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی

نااہلی اور آپس کے اختلافات سے ادارے کی کارکردگی بری طرح سے متاثر ہوئے ۔ ذرائع کے

مطابق درآمدی چینی آئندہ چند روز میں یوٹیلیٹی سٹورز کو فراہم کی جائےگی ،جس سے صارفین کو

فراہمی کا عمل بہتر ہوجائےگا،صارفین کو آٹے اور گھی کی خریداری میں بدستور مشکلات کاسامنا

ہے ۔،ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی

نااہلی اور آپس کے اختلافات سے ادارے کی کارکردگی بری طرح سے متاثر ہوئے ۔ ذرائع کے

مطابق درآمدی چینی آئندہ چند روز میں یوٹیلیٹی سٹورز کو فراہم کی جائےگی ،جس سے صارفین کو

فراہمی کا عمل بہتر ہوجائےگا،صارفین کو آٹے اور گھی کی خریداری میں بدستور مشکلات کاسامنا

ہے ۔

اشیائے خوردونوش قلت

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply