یورپی یونین نے جی ایس پی مراعات ختم کر نے کی دھمکی دیدی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یورپی یونین نے اپنی سفارشات پر عملدرآمد کیلئے 2019ء کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر پاکستان بچوں، خواتین کے حقوق کے تحفظ اور غیر ملکی این جی اوز پر پابندیاں نرم کرے ورنہ جی ایس پی مراعات ختم کردیں گے ۔یورپی یونین نے حکومت کو خط لکھا ہے کہ پاکستان کے مستحکم ترقی اور بہتر گورننس کیلئے اقدامات ناکافی ہیں۔ کارخانوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمہ اور خواتین کے حقوق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، پاکستان بین الاقوامی این جی اوز سے متعلق قوانین کا ازسرنو جائزہ لے اور جیلوں میں تشدد کا خاتمہ کرے۔ دوسری جانب وزارت تجارت حکام کا موقف ہے پاکستان عالمی قوانین پر علمدرآمد کر رہا ہے۔ یورپی یونین اور ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پاکستان کی بہتری کیلئے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply