0

ہوشیار، ائیرپورٹس پر بغیر شناختی دستاویز جانا نقصان دہ

Spread the love

سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر اندرون وبیرون ملک سفر کرنےوالوں کےلئے شناختی کارڈ ،ڈرائیونگ لائنس یا پاسپورٹ رکھنا لازم قرار دیدیا، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جاری کر دہ نئے اعلامیہ کے مطابق ائیرپورٹس کے داخلی راستوں پر مسافر یا ان کے ساتھ آنےوالے لو احقین کےلئے شناخت کروانا لازم قرار دےدیاگیاہے اور اس ضمن میں با قا عد ہ اخبار اشتہاربھی جاری کر دیا ہے۔

Leave a Reply