ہل میٹل ،العزیزیہ اور اومنی گروپ کالے دھن کو سفیدکرنے کا ذریعہ،تحریک انصاف

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ہل میٹل ،العزیزیہ اور اومنی گروپ کالے دھن کو سفیدکرنے کا ذریعہ تھیں،شریف اور زرداری خاندان نے پاکستان کو کرپشن کا مشترکہ کاروباربنایا ہوا تھا،نوازشریف اور زرداری گینگ نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کا میثاق طے کیا، ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے پر شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا، آصف زرداری اور نوازشریف کا طریقہ واردات ایک ہی تھا، دونوں ٹھگوں نے پاکستان میں ناجائز کمیشن کیلئے بیرون ملک کاغذی کمپنیاں بنائیں ، شہبازشریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے ، احتساب سے جمہوریت کمزور نہیں مضبوط ہوتی ہے ، علیمہ خان سپریم کورٹ میں اپنے اثاثوں کی منی ٹریل پیش کر چکی ہیں ، شریف برادران ضیاء الحق سے قبل کونسلر بھی کبھی منتخب نہیں ہوئے تھے ،درآمداد بڑھنے کی وجہ سے روپے کی قدر کم کرنا پڑی ،

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply