ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ

Spread the love

آئی ایس پی آر نے 23مارچ کے حوالے سے دوسرا پرومو جاری کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23مارچ کے حوالے سے

دوسرا پرومو جاری کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے

ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

یوم پاکستان کی مناسبت سے دوسرا پرومو جاری کر دیا ، جس کا عنوان ے ہر

پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ رکھا گیا ہے

Leave a Reply