ہالی ووڈ کامیڈی اینی میٹڈ فلم’ونڈر پارک‘ریلیزہونے میں تین روز باقی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیو یارک (جے ٹی این آن لائن)ہالی ووڈ کامیڈی اینی میٹڈ فلم’ ونڈر پارک‘ 15مارچ

کو فلم بینوں کیلئے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ ڈیوڈ فیس کی

ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی تخلیق کار لڑکی کے گرد گھوم رہی

ہے جو ایسے ونڈر پارک کی تلاش میں ہے جس میں مختلف جھولے اور جانور

ہوتے ہیں تاہم جلد ہی اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ پارک محض اس کا خیال ہے۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جنیفر گارنر،کین ہڈسن،میتھیو

براڈرک ،کین جیانگ اور جان اولیور سمیت دیگر شامل ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply