ہالی ووڈ پروڈکشن کا شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

Spread the love

نیویارک (جے ٹی این آن لائن) ہالی ووڈ کے معروف پروڈکشن ہاﺅس نے متحدہ عرب امارات کے بانی اور سابق صدر شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ۔

فلم کی کہانی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم گلیڈی ایٹر کے کہانی نویس ڈیوڈ فرینزونی لکھیں گےجبکہ ہدایتکاری کے فرائض شیکھر کپور نبھائیں گے۔

پروڈکشن ہاﺅس کے چیئرمین کا کہنا ہے شیخ زاید پرفلم بنانے کا مقصد ان کی متاثر کن زندگی کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔

Leave a Reply