87

جنگی مناظر سے بھرپورہالی ووڈ فلم 1917 کا رنگا رنگ پریمیر

Spread the love

لاس اینجلس( جتن آن لائن شوبز نیوز) ہالی ووڈ فلم 1917

جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1917 کے لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد کیا گیا- جس میں اسٹار کاسٹ نے بھی شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔ مزید پڑھیں

سیم مینڈیس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ہالی ووڈ فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی-

Leave a Reply