ہالی ووڈ فلم “پیٹ سیمیٹری” کی نئی جھلکیاں جاری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاس اینجلس(جے ٹی این آن لائن) ہالی ووڈ کی سپر نیچرل ہارر فلم پیٹ سیمیٹری

کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ کیون کوش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم

کی کہانی اسٹیفن کنگ کے مشہور ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک ڈاکٹر اور

اسکے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ویران جگہ پر منتقل ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جیسن کلارک،ایمی سیمٹز،جوہن لتھگو،ہیوگو لیوے اور اوبسا

احمد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ خوف اور دہشت سے بھرپور فلم 5اپریل کو

سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply