0

ہالی ووڈفلم امنگ دی شیڈوزکا نیا ٹریلر

Spread the love

ہالی ووڈ تھرلر فلم امنگ دی شیڈوز کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم کی کہانی ایک ایسی پرائیویٹ جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی شناخت کو مخفی رکھتے ہوئے اپنے انکل کے قتل کا معمہ حل کرنے نکل پڑتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن کے علاوہ چارلوٹ بیکٹ،گیانی کپالڈی،ڈومینک مدانی،باری جے،جوہن فلینڈرز اور پیٹر آرگن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Reply