گیلانی کے بیٹے علی

گیلانی کے بیٹے علی مو سیٰ کی پی ٹی آئی ارکان سے ووٹ خریداری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Spread the love

گیلانی کے بیٹے علی

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ

امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی پی ٹی آئی کے ارکان سے ووٹ خریداری

کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔رپورٹس کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے بیٹے

علی موسی گیلانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ،یہ ویڈیو ایک ہفتہ

پرانی ہے جس میں یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی پی ٹی

آئی کے رکن اسمبلی سے ووٹ خریدنے کی بات کررہے تھے۔علی موسیٰ گیلانی

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو ووٹ کاسٹ کرنے کے بارے میں اور ووٹ

کو ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ بیلٹ پر لکھنا

ہے اس سے ووٹ ضائع ہو جائے گا ۔ویڈیو میں علی مو سیٰ گیلانی کا چہرہ واضح

دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا چہرہ ویڈیو میں

واضح دکھا ئی نہیں دے رہا ۔ جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ بیلٹ پر لکھنا ہے اس

سے ووٹ ضائع ہو جائے گا ۔ویڈیو میں علی مو سیٰ گیلانی کا چہرہ واضح دیکھا

جا سکتا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا چہرہ ویڈیو میں واضح دکھا

ئی نہیں دے رہا ۔

گیلانی کے بیٹے علی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply