190

گیس کے اضافی بل کی رقم صارفین کو واپس کی جائے، وزیر اعظم

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے کیلئے اقدامات تیز ،مقامی افراد کو صحت و تعلیم کی معیاری سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

تجارت و سرمایہ کاری خارجہ پالیسی کااہم ستون ، معاشی چیلنج سے نبر آزما ہوچکے ، اب معاشی فروغ پر توجہ مرکوز ہے، تاجر رہنمائوں سے گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گیس کے اضافی بل کی

رقم صارفین کو واپس کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم

عمران خان نے کہا گیس کے اضافی بل بھیجنے کی تحقیقات کرائی تھیں جس سے

پتا چلا 30 فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے،ان صارفین کویہ اضافی رقوم

کو واپس کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Leave a Reply