گیس میٹرز کا کرایہ ڈبل، آئی ڈی سیس کے پرانے واجبات وصولی کا فیصلہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گیس میٹرز کا کرایہ

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی نے سٹیل

ملز ملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک پلان منظورکرلیا ۔ بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ای سی سی نے

گولڈن ہینڈ شیک کیلئے 19 ارب 65 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دیدی،اسٹیل ملز کے 49 فیصد

ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا،اسٹیل ملز کے نان پٹیشنرز ملازمین کو واجبات کی ادائیگی

کیلئے 11.6 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ،ای سی سی نے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

کر 40 روپے کر دیا۔صارفین سے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے پرانے واجبات بھی وصول

کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔جے آئی ڈی سی کے ایک تہائی واجبات بھی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا

گیا ۔ حکام وزار ت خزانہ کے مطابق اس مد میں 22 ارب روپے وصول کئے جائیں گے تاہم گھریلو،

کمرشل، تندور، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کو استثنیٰ ہوگا۔ تاہم گھریلو،

کمرشل، تندور، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کو استثنیٰ ہوگا۔ تاہم گھریلو،

کمرشل، تندور، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کو استثنیٰ ہوگا۔

گیس میٹرز کا کرایہ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply