گیس بل کی ادائیگی آسان ،صارفین قسطوںمیںجمع کروا سکیں گے

Spread the love

گیس بلوں کی ادائیگی آسان کردی گئی صارفین چار سے چھ قسطوں میں بل جمع کروا سکتے ہیں، سوئی نادرن اور سوئی سدرن کے کسٹمر سروس سینٹر ہفتہ اتوار بھی کھلے رکھنے کی ہدایات،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور نے گھریلو صارفین کی مشکلات کے پیش نظر سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر کو ہدایت کی ہے کہ وہ گیس بلوں کی ادائیگی میں عوامی مشکلات کے پیش نظر صارفین کی آسانی کیلئے چار سے چھ اقساط کرنے کا اہتمام کریں،جبکہ باقی اقساط موسم گرما کے بلوں میں ادا کی جائیں۔

Leave a Reply