گیس بلوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے4 رکنی کمیٹی قائم

Spread the love

وفاقی حکومت نے گیس کے ماہانہ بلوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر تے ہوئے کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ وزارت توانائی کے سینئر افسران پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی کی سربراہی شیرافگن خان کریں گے شاہد یوسف، عمران احمد اور ایس این جی پی ایل کے جنرل مینجر کمیٹی میں شامل ہیں ۔ کمیٹی گیس کے بلوں میں اضافے کے اسباب اور وجوہ کا جائزہ لے گی ، کمیٹی تحقیقات کی روشنی میں بلوں کے نظام میں ترامیم کی سفارش بھی کرسکے گی۔

Leave a Reply