google doodle

نئے سال 2020، گوگل کا بذریعہ ڈوڈل اپنے انداز میں منفرد استقبال، جشن

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل 2020 جشن

دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کے لیے مختلف ممالک میں اپنے اپنے انداز میں جشن منایا جاتا ہے جبکہ ٹیکنالوجی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل بھی اپنے ہی انداز میں نئے سال کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

میڈیارپورٹس کے مطابق چونکہ دنیا بھر میں ایک روایت چلی آرہی ہے جس میں نئے سال کا استقبال رنگ برنگی آتش بازی کا مظاہرہ کر کے کیا جاتا ہے اسلیے گوگل کے تبدیل ہونیوالے ڈوڈل میں بھی آسمان پر رنگ برنگی آتش بازی سے نئے سال کی خوشی کا اظہار کیا گیا۔ گوگل مختلف تقریبات، شخصیات کی سالگرہ اور خاص دن کی مناسبت سے خراج عقیدت و تحسین پیش کرنے کیلئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا رہتا ہے۔

گوگل 2020 جشن

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply