گورنر عمران اسماعیل سندھ حکومت کے عدم تعاون سے بیزار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے بہت کوشش کی سندھ حکومت کیساتھ مل کرچلوں لیکن افسوس بہتر رد عمل نہیں ملا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزیدکہنا تھا مجھے نہیں معلوم سندھ حکومت کو کیا اعترا ض ہے، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں مدعو نہ کیا جانا سمجھ نہیں آتا، تعمیراتی صنعت معیشت کیلئے سود مند ہے، وفاق کی معاو نت سے کراچی میں جاری منصوبوں کی نگرانی کروں گا، سندھ حکومت کو بھی نگرانی میں شامل ہونے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول نہیں کی، سندھ حکومت کو کہا اگر اپنا حصہ نہیں ڈالنا چاہتے تو پھر بھی آکر فنڈز کی مانیٹرنگ کا حصہ بنیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply