گوادرمیں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پرحملہ، دواہلکارشہید،ایک زخمی

Spread the love

گوادر(جے ٹی این آن لائن )صوبہ بلوچستان کے معروف ساحلی علاقہ گوادر

اور تربت کے درمیانی پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز کی

گشتی پارٹی پراچانک حملہ کر دیا جس سے دواہلکار شہید ایک زخمی ہونے کی

اطلاعات ہیں خبر رساں ایجنسی آن لائن کے مطابق یہ حملہ ”دھڑام” نامی پہاڑی

علاقے میں کیا گیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراو کرکے نامعلوم حملہ

آوروں کی تلاش شروع کردی ہے تاہم واقع کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ شہید

اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

Leave a Reply