گلوکار عاطف اسلم 37 برس کے ہو گئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور (فلم رپورٹر)پاکستان کے صف اول کے گلوکار عاطف اسلم 37 برس کے ہو گئے۔ عاطف اسلم

12مارچ 1983ء کو وزیرآباد میں پیدا ہوئے۔ 2004میں فن گائیگی کا آغازاپنی پہلی البم جل پری سے

کیا جو ہٹ ثابت ہوئی۔زہر، کل یوگ ، بس اک بار،پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو،ریس اور تیرے نال لوہو گیا

میں عاطف اسلم کے گائے گئے گانے بہت مشہور ہوئے۔ عاطف اسلم کے گانوں نے برصغیر میں

مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ۔عاطف اسلم نے فلم بول میں اپنی آواز کے ساتھ اداکاری کے جوہر

بھی دکھائے جبکہ کوک سٹوڈیوز میں بھی ان کے گانوں کو کئی ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply