گلوکاروسیم اخترکیانی کا نیا گانا ’’سجناں پلائی مینوں ‘‘آج ریلیزہوگا

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاروسیم اخترکیانی کے نئے شرابی گانے ’’سجناں پلائی مینوں‘‘ کو ( آج ) 24 فروری کو ریلیزکردیا جائے گا،

تفصیلات کے مطابق گانے کی عکسبندی جوہرآباد کے خوبصورت مقامات پر کی گئی جس میں ماڈل نایاب ملک اور اظہرعباس نے اپنا کام عکسبندکروایا، اس گانے کے شاعرومیوزک ڈائریکٹر ارشاداحمدانصاری جبکہ ویڈیوڈائریکٹریونس مان ہیں،

شرابی گانے کی ویڈیو کو(آج) سوشل میڈیا سمیت ملک بھرمیں کراچی کی معروف کمپنی تھرپروڈکشن(ٹی پی گولڈ)ریلیزکرے گی۔

Leave a Reply