Newark, FM Shah Mehmood Qurashi Talks With Media

گستاخانہ خاکوں کی مذمت،اقوام متحدہ اس مسئلہ کا تدارک کرے،شاہ محمود قریشی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گستاخانہ خاکوں کی مذمت

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی

میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت کر دی۔ انہوں نے کہا

اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا رجحان دنیا میں بڑھتا چلا جا رہا ہے، اقوام متحدہ

سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کا تدارک ہونا چاہیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود

قریشی کا کہنا تھا شائع کردہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

جذبات مجروح ہوئے، لوگ مشتعل ہیں، اس بلا جواز حرکت کی جتنی مذمت کی

جائے کم ہے، پاکستان نے ہر عالمی فورم پر اس مسئلے کی نشاندہی کی،

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اس معاملے کی

نشاندہی کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پا کستان نیپال کے ساتھ

اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان

میں نیپال کی سفیر مس سیوا لمسال ادھیکاری نے جمعرات کے روز وزیر خارجہ

مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دو طرفہ

تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان اور نیپال

کے مابین دوطرفہ تجارت کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی،

گستاخانہ خاکوں کی مذمت

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply