کراچی والے گرمی کی لہر کیلیے تیار ہو جائیں

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی(سٹاف رپورٹر ) گرمی کی لہر

محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں شہر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 5 سے 8 مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے

مسلم دشمنی میں جوبائیڈن بھی ٹرمپ، بیت المقدس ہی اسرائیلی دارالحکومت قرار

اور اس دوران شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی جب کہ شمال مغربی علاقوں سے گرم ہوائیں چلنے کے باعث موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہیکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 63فیصد ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے۔

گرمی کی لہر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply