گاڑی سے 2بچوں کی لاشیں برآمد

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) گاڑی سےلاشیں برآمد

کراچی کے علاقے نیا ناظم ایباد میں ایف الیون اسٹاپ کے قریب مکینک

کی دکان پر کھڑی گاڑی سے دو2 بچوں لاشیں برایمد ہوئی ہیں اور پولیس

پاکستان کاعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ

نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں گاڑی

سے برآمد ہوئیں جو4 دن پرانی ہیں اور ان کو عباسی شہید اسپتال منتقل

کر دیا گیا ہے جہاں موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کیا جائے

گا۔بچوں کی شناخت دانش زبیر اور عبید سعید کے نام سے ہوئی ہے۔

گاڑی عمر گوٹھ میں کئی روز سے لاوارث کھڑی ہوئی تھی۔پولیس نے

اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ممکنہ طور پر بچوں کی ہلاکت کی وجہ دم گھٹنے

سے ہوئی۔ بچوں کے ورثا بھی اسپتال پہنچ گئے ہیں۔مکینک نے اپنے بیان

میں پولیس کو بتایا کہ بچے اکثر آنے والی گاڑیوں، رکشے اور ٹیکسوں میں

بیٹھا کرتے تھے اور میں کئی بار ایسا کرنے سے منع بھی کیا۔ پولیس نے

مقدمہ درج ہونے کے بعد گاڑی کی شیشے توڑ کا بچوں کو نکالا ہے۔

اہل محلہ کا کہنا ہے کہ گاڑی بہت پرانی ہے اور کافی عرصے سے یہاں

کھڑی تھی تاہم تعفن اٹھنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

گاڑی سےلاشیں برآمد

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply