kpk education logo 183

کے پی کے، میٹرک امتحانات میں سپروائزری سٹاف کی ڈیوٹی کیلئے ڈیٹا طلب

پشاور(جتن آن لاین ایجوکیشن رپورٹر) کے پی کے

خیبر پختونخوا میں آئندہ سال سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات کی تیاریوں کے سلسلے میں تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے امتحانی ہالوں میں سپروائزری سٹاف کی ڈیوٹی کیلئے صوبے کے تمام اضلاع کے تعلیمی دفاتر سے ٹیچرز اور آفیسرزکا ڈیٹا طلب کر لیا- یہ بھی پڑھیں

ذرائع کے مطابق آئندہ سال مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات کے دوران ڈیوٹیوں کیلئے تمام اضلاع کے سرکاری سکولوں میں سے ہر سکول سے 33 فیصد سٹاف کے تناسب سے سپرنٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس، مانیٹرنگ آفیسرز اور پریکٹیکل پرچوں کیلئے عملے کی تعیناتیاں کرنے کی تجویز ہے، اس لئے پیشگی بنیادوں پر متعلقہ تعلیمی افسران کو فوری طور پر ٹیچرز اور افسران کا ڈیٹا بھجوانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

کے پی کے

اپنا تبصرہ بھیجیں