کیپٹن (ر) محمد صفدر کا موبائل فون گم ہو گیا

Spread the love

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے پاکپتن میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا موبائل فون گم ہو گیا ۔اسٹیج سے

کیپٹن (ر) صفدر کاموبائل فون گرنے اور اس کی تلاش کر کے واپسی کے اعلانات

کئے جاتے رہے ۔

Leave a Reply