کینیڈا کی عدالت نے ہواوے کی منگ وانگ زو کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

Spread the love

کینیڈا کی ایک عدالت نے ہواوے ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ کی چیف فنانشل آفسیر منگ وانگ زو کی ضمانت منظور کر لی ہے۔جسے کینیڈا کے حکام نے امریکہ کی درخواست پر حراست میں لیا تھا۔اب منگ وانگ زو کو ضمانت پر رہا کر دیا جائیگا۔یاد رہے کہ منگ وانگ زو کو اس بنیاد پر حراست میں لیا گیا تھا کہ ان کی کمپنی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کر رہی ہے۔

Leave a Reply