کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی

کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں رواں سال گرمی کا نیا ریکارڈ بن گیا

Spread the love

کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں رواں سال گرمی کا

نیا ریکارڈ بن گیا، جہاں پارہ 54 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا،امریکا کے مغربی اور جنوب مغربی

حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔خیال رہے 17 اگست 2020 ء کو امریکی ریا ست کیلیفورنیا

میں واقع ڈیتھ ویلی میں 130 فارن ہائیٹ (54.4 ڈگری سینٹی گریڈ) درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا

جو 1913 ء کے بعد امریکا کا گرم ترین دن تھا۔جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ڈیتھ ویلی دنیا کا گرم ترین

اور خشک علاقہ ہے جہاں شدید گرمی پڑتی ہے ۔ ا مر یکی ادا ر ے کے مطابق کرہ ارض پر گرم

ترین دن 1931ء میں ڈیتھ ویلی میں ہی ریکارڈ کیا گیا تھا جس کا درجہ حرارت 134 فارن ہائیٹ

(56.6 ) ڈگری تھا تاہم ماہرین نے اس پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ا مر یکی ادا ر ے کے

مطابق کرہ ارض پر گرم ترین دن 1931ء میں ڈیتھ ویلی میں ہی ریکارڈ کیا گیا تھا جس کا درجہ

حرارت 134 فارن ہائیٹ (56.6 ) ڈگری تھا تاہم ماہرین نے اس پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply