,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

کُنڈلی 11 مئی کی، اپنی بہتری کیلئے کرنے ہیں کچھ خاص کام، جانیئے کونسے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کُنڈلی 11 مئی کی

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آج کا دن ملی جلی کیفیت کا حامل ہے۔ آپ کو اپنے خاص خاص کام دیکھنے ہوں

گے اور مالی معاملات میں خاص طور پر توجہ درکار ہے وہ بھی فوری۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

حالات میں غیر متوقع تبدیلی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ آپ کو اس کے بڑے فائدے

حاصل ہوں گے اور انشاءاللہ سابقہ تمام نقصانات کا ازالہ بھی ہو سکے گا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جس شخص نے وعدہ کر رکھا تھا، امید تو بہت ہے کہ اپنے وعدے پر پورا اترے

گا اور حالات بدلنے میں یہ سلسلہ مددگار ثابت ہو گا۔آج بحرحال اچھا دن ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

ایک بڑی ذمہ داری ملنے والی ہے، ملازمت پیشہ افراد کو ذہنی طور پر تیار رہنا

ہو گا، اس سے مالی معاملات میں بھی خاطر خواہ بہتری ملنے کی بہت امید ہے۔

——————————————————————————–
اپنے ستاروں کی مکمل تفصیل جاننے کیلئے : ( یہاں کلک کریں )
——————————————————————————–
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جو لوگ عرصہ دراز سے اپنے مالی معاملات کے حوالے سے پریشان ہیں، وہ اب

روزانہ کی بنیاد پر بہتری حاصل کرنا شروع کر دیں گے، آج اسکی ابتداء

ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

دماغ سے ایک بڑا بوجھ اُتر جائے گا، اور جو معاملات رُکے ہوئے تھے، وہ اب

چل پڑیں گے آج کچھ رقم کا حصول بھی ممکن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

صحت کا صدقہ لازمی دیں۔ ان دنوں یہ معاملہ تنگ کر سکتا ہے، صدقہ دیں گے تو

صورت حال خراب نہ ہو گی۔ آج کچھ رقم کا حصول بھی ممکن دکھائی دیتا ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

بے سکونی کی کیفیت محسوس کر رہے ہیں۔ آپ جن بھی معاملات میں الجھن کا

شکار ہیں، وہ عارضی ہے۔ اللہ نے چاہا تو جلد اس سے نکلنے میں کامیاب

ہوںگے۔

——————————————————————————
دوستو : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر کریں، فالو کریں اپڈیٹ رہیں
——————————————————————————
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

جس بھی طرف سے خطرے کی بُو آ رہی ہے، اُسکی فکر نہ کریں، کسی بھی قسم

کے نقصان کا ڈر نہیں۔ آج شام تک تو اندیشے ختم ہوتے دکھائی دے رہے
ہیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ پھر سے دوبارہ اپنے پرانے معاملات میں لگ گئے ہیں، جو کہ اچھی بات نہیں

ہے۔ آپ اپنا قبلہ درست کریں، اور سچے دِل سے توبہ کریں تاکہ

مشکل نہ ہو۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

جو آپ چاہ رہے ہیں، وہ ابھی ممکن نہیں ہے، اِس لئے جو مل رہا ہے، صرف اس

کا شکر ادا کریں۔ آج کسی معاملے میں جلد بازی کرنا غلط فیصلہ ثابت ہو گا۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

نوکری میں تبدیلی کے اشارے مل رہے ہیں، اور جو لوگ کسی کیساتھ مل کر کام

کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں، وہ ابھی کچھ عرصے تک رُک جائیں تو بہتر ہے،

فی الحال وقت ٹھیک نہیں۔

کُنڈلی 11 مئی کی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply