,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

کُنڈلی جتن آن لائن —– آج کا دن کیسا گذرے گا ….. ؟

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
کُنڈلی جتن آن لائن
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
کُنڈلی جتن آن لائن

آپ ان دنوں باوضو رہا کریں۔ کثرت سے ذکر الٰہی خاص طور پر (اللہ) کا ورد

کرتے رہیں اور درود شریف بھی زبان سے جاری رکھیں یہ بے حد ضروری

ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

اس وقت آپ کو ذہنی سکون حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے اور ذہنی سکون

تو اللہ کے ذکر میں ہے۔ آپ ہر وقت یا حی یا قیوم کا ورد کرتے رہیں تو بہتر

ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

ایک غلطی کی بھی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے جو بھی قدم اٹھایا ہے وہ بے حد

سوچ سمجھ کر اٹھانا ہے۔ اب ویسے حالات نہیں جیسے پہلے تھے۔ بہت کچھ

بدلا ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

اولاد کے حوالے سے اب اہم فیصلے کرنے ہیں اور اب زیادہ دور کا مت

سوچیں۔ اللہ کا نام لے کر اس حوالے کرکے قدم اٹھائیں بہت کچھ بدلے گا آپ

روک نہیں سکتے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

بس آپ سنجیدہ ہو جائیں اور اب بے حد اہم ضروری وقت جس میں آپ کی

زندگی میں بہت کچھ اچھا ہونا تھا وہ کورونا کی نظر ہو گیا، مگر اب کچھ تو پیش

قدمی کرنی ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

صورت حال مسلسل بدل رہی ہے۔ اس بدلتی ہوئے صورت حال پر نظر رکھیں۔

آپ نے آئندہ اس کے مطابق فیصلے کرنے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ اہم پیش

قدمی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں :سعودی شہزادی ریما بنت بندر عالمی اولمپک کمیٹی کی رکن منتخب
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

ایک ایک کرکے مشکلات ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ آپ بالکل بھی فکر مند نہ ہو۔ اللہ

نے چاہا تو روزانہ کے حساب سے بہتری ملے گی۔ آج اچھا دن ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

کچھ بھی آپ نے دوسروں کے معاملات سے دوری ہی رکھنی ہے۔ آپ کے لئے

یہ بے حد ضروری ہے۔ ورنہ جھگڑے کی بلا آپ کے اپنے گلے بھی پڑ سکتی

ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

اس وقت مالی معاملات خرابی ظاہر کر رہے ہیں مگر اس کو ٹھیک ہونے میں

ابھی کچھ وقت درکار ہے۔ آپ کو صبر اور حوصلے سے چلنا ہے نماز پڑھا

کریں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ان دنوں ایک چھوٹا سا فائدہ آپ کو ملنے کے واضح امکانات روشن ہیں اور آپ

کی ایک پرانی خواہش بھی پوری ہونے والی ہے۔ آج اہم دن رہے گا۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

کچھ اہم مسئلے بن چکے ہیں جن سے نجات حاصل کرنا آپ کے نہیں بس میرے

اللہ کا کام ہے۔ اس لئے دعا اور صرف دعا اس پر زور دے کر چلیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آپ کو اصل مسئلہ ٹینشن کا ہے۔ جو آپ ہر چھوٹی موٹی چیز سے لے لیتے ہیں۔

سب اللہ نے کرنا ہے تو پھر اپنے معاملات صرف اپنے اللہ پاک کے حوالے

کریں ۔ بس

آج کا دن کیسا

کُنڈلی جتن آن لائن
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply