کوٹ لکھپت جیل لاہورمیں بلاول بھٹو ، نوازشریف ملاقات آج

Spread the love

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کا وفد چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میںآج پیر

کے روز کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات

کرے گا ، وفد میںقمر زمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر اور جمیل سومرو شامل

ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے اس ملاقات کے حوالے سے کہا

ہے کہ یہ ہرگز سیاسی ملاقات نہیں بلکہ اس کا مقصد نواز شریف کی صحت سے

متعلق آگاہی حاصل کرنا اور ان کی مزاج پرسی ہے ۔

Leave a Reply