آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

راولپنڈی(جےٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک) کورٹ مارشل توثیق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اختیارات کے غلط استعمال کرنے پر ملٹری

کورٹ سے سزا پانے والے ایک حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق

کردی۔

پڑھیں: سابق بریگیڈیر، سویلین آفیسر کو موت، لیفٹیننٹ جنرل کو قید کی سزائیں

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ

نے مذکورہ میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا، کورٹ

نے میجر کو ملازمت سے برخاست کرنے سمیت عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان

میں بتایا گیا کہ میجر کے خلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply