کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے،حمزہ شہباز

Spread the love

کورونا کی چوتھی لہر

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب

میں مسلسل ایک ہفتے سے روزانہ ایک ہزار نئے کورونا وائرس کیسز تشویشناک ہیں، کورونا کی

چوتھی لہر پنجاب میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا

ہے کہ حکومت کو جنگی بنیادوں پر ویکسینیشن کرنی چاہئے، پنجاب حکومت کی توجہ بڑے شہروں

کیساتھ چھوٹے شہروں اور گاؤں دیہات پر بھی ہونی چاہئے، عوام سے بھی التماس ہے کہ کورونا

وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز کا خیال رکھیں اور جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ اپوزیشن لیڈر

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نمائشی دعوں کے بجائے کام کر کے دکھائے، یہ معاملہ

عوام کی صحت اور زندگی کا ہے۔ عوام سے بھی التماس ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس

او پیز کا خیال رکھیں اور جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ

پنجاب حکومت نمائشی دعوں کے بجائے کام کر کے دکھائے، یہ معاملہ عوام کی صحت اور زندگی کا

ہے۔

کورونا کی چوتھی لہر

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply