اپنی سرزمین افغانستان کیخلاف

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر مختلف پابندیاں لگنے والی ہیں، شیخ رشید

Spread the love

کورونا ویکسین نہ لگوانے

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں

ڈوز نہ لگوانے والوں کیلیے 30ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگیں گی۔ہفتہ کو شیخ رشید نے

کورونا وبا سے متعلق قوم کے نام پیغام میں کہا کہ این سی او سی نے کورونا کیخلاف زبردست کام کیا

جسے دنیا تسلیم کرتی ہے، شیخ رشید نے قوم سے کورونا ویکسین لگانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ

30ستمبر تک دوسری ڈوز بھی لگوا لیں، کیونکہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ 30ستمبر کے بعد

بہت سی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے، 30ستمبر سے پہلے پہلے ویکسین کی دونوں ڈوز

مکمل کر کے اپنے خاندان اور اولاد کو بچائیں اور ملک کی خدمت کریں۔این سی او سی نے کورونا

کیخلاف زبردست کام کیا جسے دنیا تسلیم کرتی ہے، شیخ رشید نے قوم سے کورونا ویکسین لگانے

کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 30ستمبر تک دوسری ڈوز بھی لگوا لیں، کیونکہ جنہوں نے ویکسین نہیں

لگوائی وہ 30ستمبر کے بعد بہت سی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے

کورونا ویکسین نہ لگوانے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply