کورونا وبا ء دم توڑنے لگی ، امریکہ نے بھی شہریوں پر سفری پابندی اٹھالی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کورونا وبا ء

واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن نیوز) امریکی شہریوں پر چوتھی سطح کی عمومی

ہیلتھ ایڈوائزی کو منسوخ کر کے بیرون ملک سفر کی عمومی پابندی ختم کر دی

گئی ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے محکمہ صحت کے بیماریوںسے تحفظ اور

بچائو کے شعبوں (سی ڈی سی) سے مشاورت کے بعد یہ اعلان کیا ہے جس کا

اطلاق 6 اگست سے ہو گا ۔ محکمہ خارجہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر

ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول میں آنے کے بعد حالات بہتر ہو رہے

ہیں جبکہ چند ممالک میں صورتحال ابتر ہے اسلئے چوتھی سطح کی عمومی ہیلتھ

ایڈوائزری ختم کی جا رہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ امریکی شہریوں پربیرون

ملک سفر کی مکمل پابندی اٹھائی گئی ہے اب کسی مخصوص ملک سفر کے بارے

میں وہاں کے حالات کے مطا بق فیصلہ کیا جائیگا ۔ تاہم امریکی شہریوں کوہدایت

کی گئی ہے کہ بیرون ملک سفر کرتے وقت پوری احتیاط ملحوظ رکھیں کیونکہ

کورونا وائرس کی وباء غیر متوقع صورت اختیار کر سکتی ہے۔ بیرون ملک سفر

کرتے وقت پوری احتیاط ملحوظ رکھیں کیونکہ کورونا وائرس کی وباء غیر متوقع

صورت اختیار کر سکتی ہے۔

بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب، بابری مسجد کی جگہ مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کورونا وبا ء

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply