Pakistan-corona-virus

کورونا وائرس کے مزید 782کیسز اور 17اموات رپورٹ ہوئیں

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کورونا وائرس

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا

وبا کے مزید 782 نئے کیسزراور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔این سی اوسی کی جانب

سے جاری بیان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 782 نئے

کیسزرپورٹ ہوئے ،17 متاثرین انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں

ایکٹیوکیسزکی تعداد 18 ہزار494 ہوگئی ہے ،ملک بھرمیں کورونا وائرس کے

مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 تک جا پہنچی ہے اورصحتیاب ہونے

والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 58 ہزار099 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار461 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھرمیں اب تک 20

لاکھ 79 ہزار333 ٹیسٹ ہو چکے، ملک بھرکے ہسپتالوں میں 163 مریض وینٹی

لیٹرپر ہیں، ہسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے، ملک بھر میں

735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں، اس وقت 1 ہزار294

مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس

سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار759 ہوگئی،

پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار سے زائد رپورٹ، کے پی میں کورونا

وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34432 ، بلوچستان میں تعداد 11821، اسلام

آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15182، آزاد جموں وکشمیر2124،

گلگت میں 2287 ہوگئی۔

کورونا وائرس

وفاقی کابینہ اجلاس،مریم کا نامECLسے نہ نکالنے کا فیصلہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply