ملک بھر میں کورونا

کورونا ، مزید 95 افراد جاں بحق ، 3321 نئے مریض رپورٹ

Spread the love

کورونا مزید 95 افراد

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے 95 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد

اموات کی تعداد 24 ہزار 573 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 5

ہزار 300 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24

گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 73 ہزار 718، سندھ

میں 4 لاکھ 13 ہزار 379، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 53 ہزار 134، بلوچستان میں 31 ہزار 632

، گلگت بلتستان میں 9 ہزار 442، اسلام آباد میں 94 ہزار 402 جبکہ آزاد کشمیر میں 29 ہزار 593

کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 69 لاکھ 50 ہزار 196 افراد کے ٹیسٹ کئے

گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 181 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 لاکھ 93 ہزار 304

مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار 896 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ 4 ہزار

896 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا مزید 95 افراد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply