ڈیلٹا الفا بیٹا اقسام
Spread the love

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) کورونا مزید 37 افراد

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ تین چار

فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد

اموات کی تعداد 29 ہزار 553 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

کی تعداد 14 لاکھ 65 ہزار 910 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین

اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 799 نئے کیسز

رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 90 ہزار 103، سندھ میں 5 لاکھ 53 ہزار 112،

خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 4 ہزار 84، بلوچستان میں 34 ہزار 853، گلگت بلتستان

میں 10 ہزار 945، اسلام آباد میں ایک لاکھ 31 ہزار 987 جبکہ آزاد کشمیر میں

40 ہزار 826 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 54 لاکھ 75 ہزار

293 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار 327 نئے

ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 13 لاکھ 49 ہزار 189 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

جبکہ ایک ہزار 668 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے

ایک دن میں 37 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی

تعداد 29 ہزار 553 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 267، سندھ میں 7 ہزار 906،

خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 65، اسلام آباد میں 990، بلوچستان میں 372، گلگت

بلتستان میں 189 اور آزاد کشمیر میں 764 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

کورونا مزید 37 افراد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: